#CapitalTalk | #HamidMir | twenty second January 2024
Friends : Salman Akram Raja, Khwaja Salam Rafiq, Ameer ul Azeem & Asif Hashmi
Don’t miss an essential information replace ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo Information alerts
The present relies on sturdy discussions on information occasions and/or urgent present affairs points, providing a novel however versatile format whereby information, analyses and opinions are included into completely different segments thereof. Furthermore, the present not solely focuses on discerning and discussing essential points and occasions but additionally presents numerous views and conclusions to the viewers.
Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Subsequent day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
Watch Extra Movies Subscribe –
#pakistanpolitics
#pmln
#pti
#geonews
source
Hamid Mir…the most mature journalist in Pakistan
Jamaat doesn't want secular government, but you will go to the kafir IMF with a begging bowl. Duniya mein rehna hai to do duniya mein sab se milna julna seekho.
جس کا نام دُنیا میں سب سے زیادہ پاکستان کی پہچان بنا۔
پاکستان میں اُس کا نام لینے پر جرنیلوں نے پابندی لگا دی۔
ظالمو! ایسا نہیں کرتے، ایسا ہر گز نہین کرتے، نہیں کرتے۔
Great conversation
پاکستانیوں اور نہ سمجھ صحافیوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون دونوں ایک ہیں ان میں ایک بات مشترک ہے کہ یہ سپر ڈوپر کرپٹ ہے الیکشن کے بعد یہ پھر ایک ہو جائیں گے اگر اتنی سی بات بھی آپ صحافیوں کو سمجھ میں نہیں اتی تو ان اللہ وانا الیہ راجعون ۔😳😳😮😮😮😮😮😮
صحت کے بارے میں سب سے بہترین علاج جو ہے نا وہ صحت کارڈ ہی ہے جیسے عمران خان نے شروع کیا تھا ورنہ اس ملک کا ستار جو مرضی اپ گریڈنگ کر دیں ڈاؤن گریڈ کر دیں لیکن وہ ڈاکٹر پورے کے پورے ڈیوٹی پر نہیں انے والے وہ پرائیویٹ کام کرتے ہیں اور پورے ہسپتال کو ٹائم نہیں دے سکتے جو نظام تھا عمران خان کا صحت کارڈ کے بارے میں وہی سب سے بہترین کامیاب نظام ہے
راجہ سلمان اکرم صاحب بہت ھی پسندیدہ انسان ھیں اور بڑی اچھی شخصیت ھیں اور بہت ھی مثبت وکالت کرتے ھیں اور ویسے بھی یہ عمران خان نامزد امیدوار ھیں اور اب آسانی سے انشاءاللہ الیکشن جیت کر ملک کی خدمت کریں گے اور عوام کو ان غاصب قوتوں سے جان چھڑائیں گے اللہ پاک انکو کامیابی عطا فرمائے آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین
جن لوگوں نے ملک کو لوٹ کر دولت باھر لے گئے ھیں ایک وجہ یہ بھی ھے جس کی وجہ سے بجلی مہنگی ھوئی اور دوسری وجہ یہ ھے کہ بجلی کے کار خانے لگانے والوں سے کمیشن لے کر انکو ایسے کنڈیکٹ دیئے کہ انکو ھزاروں ارب زیادہ پیمنٹ دیتے ھیں اور عوام پر بوجھ ڈالتے ھیں اور اس طرح بجلی ساٹھ روپیہ فی یونٹ مل رھی ھے جو دس روپے فی یونٹ ملنی چاہیے لیکن.. اب عوام کو چاہیے کہ ان دونوں پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں اور عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
ھمارے ملک میں چند لوگوں نے ایسا نظام بنایا ھوا ھے کہ اس کا فائدہ بھی چند لوگ ھی اٹھاتے ھیں اس لئے جج جرنیل اور سٹیٹ بنک اور بھی اس بیروکریسی کو لاکھوں کروڑوں روپے تنخواہ دیتے ھیں اور عوام بھوکے مر رھے ھیں اور انکو یہ بھی احساس نہیں رھا کہ قبر میں بھی جانا ھے اور ایک ایک پائی کا بھی حساب دینا ھو گا
جیو کا اور حامد میر صاحب کا شکریہ اصل پروگرام یہ ہوتا ہے پاکستان کی چار سے پانچ بڑی جماعتوں کے نمائندے بٹھانے چاہیے پھر ہم دیکھتے ہیں کیسے جماعت اسلامی نہیں ایسی جیو نیوز اور باقی چینل الیکشن تک پروگرام پاکستانی قوم کو سب پارٹیوں کا ایجنڈا پتہ چل وہ سب سے اچھا منشور جماعت اسلامی کا ہوگا انشاء اللہ 🇵🇰⚖️✌🏻✊🏻
Hal sirf jamate islami 🇵🇰⚖️✌🏻✊🏻
کرپٹ جرنیل پر ڈٹ کر تنقید کریں، لیکن اگر آپشن نوازشریف،PPP . MQM فضل الرحمان ہیں تو ساتھ جہالت کا ماتم بھی کریں
حل صرف جماعت اسلامی 🇵🇰✊🏻⚖️✌🏻
N-league will lose most of his seats from Lahore,Even Sharif family members are weak in position.
Noora wrestling programm. 😢😢😢😢
جو بھی رزلٹ آئے گا اگر پی ٹی آئی نہیں جیتتی تو اس نے ہر صورت میں کھپ ڈالنی ہے.. کیونکہ یہ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ یہ سب سے زیادہ پاپولر ہیں…
انشاء اللہ عزوجل عمران کے امیدوار ھی جیتیں گے اور جیتنے کے بعد بھی عمران خان کے ساتھ ھی رھیں گے چاھے زرداری انہیں بیٹی کا رشتہ بھی پیش کرے
بهت خوب جناب محترم امير العظيم صاحب
VOTE USKA JO PALESTINE KY LIYE KHUL KY AWAZ UTHAYE OR UNN KI MADAD KARY.🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ig panjab k bare main AP ka kia kheal hie
Vote sirf khan ka ❤
GREAT..Leadr…IMRAN.KHAN
Likle..PTI.
.PTI..PTI..
PTI…PTI.PT.PTI….PTI…PTI.ZINDA.BAD
Great..leadr.imraan.khan
سمجھ نہیں آتی کہ قرآن پاک پر حلف تو لیئے جا رہے ہیں مگر جس آخری نبی پر قرآن پاک نازل ہوا اس کی شریعت کو پس پشت ڈال کر دوران عدت نکاح کھڑکا ڈالنے کو معیوب نہیں سمجھتے۔